: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وادی کشمیر میں جہاں علیحدگی پسند قیادت کی سپانسرڈ ہڑتال بدھ کو 131 ویں
دن میں داخل ہوگئی، وہاں زندگی رفتہ رفتہ معمول کی جانب گامزن ہے۔پائین شہر میں واقع تاریخی جامع مسجد کی صورتحال میں کوئی تبدیلی نظر
نہیں آرہی ہے جس کے باب الداخلے بدستور مقفل رکھے گئے ہیں۔وادی کے اطراف واکناف میں قریب دس ہزار افراد (مبینہ سنگبازوں اور علیحدگی
پسند کارکنوں) کی گرفتاری کے بعد سنگبازی کے واقعات میں نمایاں کمی واقع
ہوئی ہے۔